• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا اسلام آباد بند کرنے کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے،شاہین اشفاق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے کوآپریٹوز ایم پی اے شاہین اشفاق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے پانامہ کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کرنے کے باوجود عمران خان کا اسلام آباد بند کرنے کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے، دھرنا پارٹی کو اپنی رٹ پر عدالت عظمی کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیڈیز ونگ کی کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین