• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مردان( نمائندہ جنگ) جامعہ خدیجتہ الکبریٰ کے زیر اہتمام حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کے لئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا جس کا موضوع حج کے بعد ’’ زندگی کیسے گزاری جائے‘‘ تھا۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ خدیجتہ الکبریٰ کے مفتی ابوبکر احسان اور مولانا سعید الرحمان نے کہاکہ وہ انسان خوش نصیب ہیں جنہیں مقدس سفر نصیب ہوا۔
تازہ ترین