• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ ایریا میں متحدہ کا یونٹ آفس مسمار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں متحدہ کا دفتر مسمارکردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح محکمہ انسداد تجاوازات کی ٹیم سائٹ ایریا پہنچی اور علاقے میں قائم متحدہ کا یونٹ آفس مسمار کردیا ،اس دوران  علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔کارروائی کے بعد علاقہ مکینوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور کارروائی ختم ہو تے ہی علاقہ مکینوں نے مسمار دفتر کے ملبے پر دھاوا بول کر تمام سامان لوٹ لیا۔
تازہ ترین