• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4ملزمان گرفتار‘ اسلحہ، منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف  رپورٹر) سولجر بازار اور نارتھ ناظم آباد پولیس نے باپ بیٹے سمیت ت 4ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ منشیات اور مو ٹرسائیکل برآمد کر لی، تفصیلات کے مطابق سولجر بازار پولیس نےدو ملزمان سعید اور ثناءاللہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے شیشہ  حقے برآمد کرلئے ،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان باپ بیٹا ہیں اور علاقے میں شیشہ بار چلا رہے تھے۔
تازہ ترین