• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منعم ظفر امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی مقرر

کراچی (این این آئی) ارکان جماعت اسلامی کے استصواب رائے کے بعد منعم ظفر خان نے سیشن 2016 تا2018کیلئے امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ دریں اثنا ضلع شوریٰ سے مشاورت کے بعد امیر ضلع وسطی نے سیشن 2016 تا 2018 کیلئے محمد یوسف کو جنرل سیکریٹری ضلع وسطی مقرر کردیا جنہوں نے ضلعی شوریٰ کے سامنے اپنے عہدے کا حلف لیا۔
تازہ ترین