• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا اسپتال کا دورہ

نوابشاہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ سیشن جج نوابشاہ سید مناظر حسین زیدی نے جوڈیشل مجسٹریٹ ون سوداگر سولنگی کے ہمراہ اتوار کو پی ایم یو اسپتال نوابشاہ کا اچانک دورہ کیااس موقع پر دونوں ججز نے کارڈیو،گائنی،آئی سی یو،ٹراما سینٹر،او پی ڈی سمیت مختلف وارڈوں کا دورہ کر کے مریضوں سے اسپتال میں ملنے والی دواؤں اور دیگر سہولتوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
تازہ ترین