• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر ی ایڈ یلیڈ بلائنڈ سنٹر لپر وسی ہسپتال گوادر میں فری آ ئی میڈ یکل کیمپ

گوادر ( نامہ نگار) ایل آ ر بی ٹی کے تعاون سے میری ایڈ یلیڈ بلائنڈ سنٹر لپر وسی ہسپتال گوادر میں جاری دور وزہ فری آ ئی میڈ یکل کیمپ لگایا گیا کراچی کے معروف آئی سرجن ڈاکٹر فر ہان نے آنکھوں کے مر ض میں مبتلا مریضوں کا معائنہ اور آ پر یشن کیا کیمپ میں 375کے قر یب مر یضو ں کی او پی ڈی ریکارڈ کی گئی جبکہ موتیا کے مر ض میں مبتلا مر یضوں کے آ پر یشن کیے گئے۔
تازہ ترین