• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سری نگر(جنگ نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ادھمپور میں بھارتی فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر نے خود کشی کر لی ، میڈیا کے مطابق مانجو ناتھ نامی 41سالہ جے سی او نے ادھمپور میں قائم اپنے کیمپ کے رہائشی کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخود کشی کی، تازہ واقع سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد بڑھ کر بڑھ کو 370ہو گئی۔
تازہ ترین