• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فورسزکی چیراڑ اورہرپال سیکٹرپربلا اشتعال فائرنگ،ایک شہری زخمی

سیالکوٹ،راولپنڈی(نمائندہ جنگ،مانیٹرنگ سیل)بھارتی بارڈرسکیورٹی فورسزنے ورکنگ باؤنڈری پربلا اشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری زخمی ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرزپنجاب کی جانب سےبھارتی فائرنگ کامنہ توڑجواب دیا۔توار کے روز بھارتی سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف ) کی جانب سے چپراڑ سکیٹر کے علاقوں صالح پور، نند پور اور چپراڑ کے رہائشی علاقوں پر بلا اشتعال فائزنگ کی اطلاع ہے۔ پاکستانی فورسز کی طرف سے بھرپور اور موثر کارووائی کی گئی جس سے دشمن کی توپیں خاموش ہوگی۔
تازہ ترین