• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظالموں کی سر کوبی کیلئے آگے بڑ ھنا ہے:خواجہ شفیق

ملتان ( سٹاف رپورٹر) چیئر مین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق کی قیادت میں تاجر رہنما ؤں ظفر اقبال صدیقی ، عزیزالرحمان انصاری ، رانا کریم الدین ، چوہدری غلام رسول ، حاجی المعروف لودھی ، رفیع احمد انصاری ، چوہدری شاہد جاوید کے ہمراہ سمیجہ آباد کا دورہ کیا اور نو منتخب بلا مقابلہ صدر ملک اشفاق احمد ، چیئر مین محمد اشرف ، سینئر  نائب صدر مجیب طارق سر پر ست حاجی عبدالرزاق ، نائب صدر رانا اصغر علی وائس چیئر مین رانا محمد اشرف ، نائب صدر رانا محمد عمران ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات شیخ محمد ناصر ، فنانس سیکرٹری جان محمد ، آفس سیکرٹری تابش احمد ، مجلس عاملہ عرفان احمد کو مبارکباد دی ۔ خواجہ شفیق نے کہا کہ  ہمیں ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دینا ہے، مظلوم کی مدد کرنی ہے، ظالموں کی سر کوبی کیلئے آگے بڑ ھنا ہے ۔ 
تازہ ترین