• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی حکمرانوں کو ٹف ٹائم د یگی:علی حیدر گیلانی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحب زادے علی حیدر گیلانی نےکہا ہے کہ پی پی پی کارکن منظم ہوکر صف بندی کرلیں ، 27 دسمبر کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا ، حکمرانوں کو ٹف ٹائم دیں گےاور آئندہ حکومت بھی بنائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی صوبائی حلقہ 196 کے سینئر نائب صدر اللہ بخش بھٹہ سے ملاقات کے موقع پر کیا ۔انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس پر حکمرانوں کو رخصت کرکے اگلے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔
تازہ ترین