• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معلومات اور اطلاعات کی فراہمی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

ملتان ( لیڈی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ترقیاتی کاموں کے بارے میں معلومات اور اطلاعات کی فراہمی کا عالمی دن آج 24 اکتوبر کومنایا جائیگا۔ اس دن کے حوالے مختلف سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔
تازہ ترین