• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے:کرامت شیخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے زونل انچارج کرامت شیخ نے کہا ہے کہ قوم جان چکی ہے الطاف حسین را کے ایجنٹ ہیں ،اسی لئے کراچی سمیت ملک بھر کی عوام کا مطالبہ ہے کہ ایم کیو ایم پر فوری طور پر پابندی عائد کی جائے،حکومت  جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے،جبکہ اعلیٰ عدالتوں میں بھی جنوبی پنجاب کو برابر کی نمائندگی دی جائے،  پاک سرزمین پارٹی بہت جلد ملتان میں ورکرز کنونشن منعقد کرے گی ۔
تازہ ترین