• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ایس بینک 505 ویں اسٹریٹ اسٹورمہم کو اسپانسر کریگا

کراچی(پ ر)جے ایس بینک نے کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبیلیی کے تحت بے ویو کالج کے تعاون سے 505 ویں اسٹریٹ اسٹور کمپین کو اسپانسر کریگا ۔اس مہم کا آغاز 2014 میں جنوبی افریقا سے کیا گیا اور اب یہ مہم پوری دنیا میں پھیل چکی ہے ۔اس ہم کے تحت ایسے اسٹورز کو کھولنا مقصود ہے جس میں امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کے عظیم پیغام کو پھیلانے کیلئے بے گھر افراد کیلئے مفت کپڑے اور جوتے دستیاب ہونگے۔
تازہ ترین