• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں 3.04 بلین روپے کے سودے

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں جمعہ کے روز 3.04 بلین روپے کے سودے ہوۓ۔ پی ایم ایکس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 23,932 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈ ٹی انڈ یکس 2,926 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہوۓ جن کی مالیت 1.33 بلین روپےتھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 888.58 ملین روپے،خام تیل کے سودوں کی مالیت 758.17 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 43.06 ملین روپے،کاٹن کے سودوں کی مالیت 10.89 ملین روپے اور لال مرچ کے سودوں کی مالیت 3.05 ملین روپے رہی۔
تازہ ترین