• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ڈالرایشیائی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم

ہانگ کانگ(اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں پیر کے روز ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے امریکی ڈالر کا استحکام حاصل رہا۔ٹوکیو اور ہانگ کانگ ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 104 ین اور برطانوی پاؤنڈ کی شرح تبادلہ گراوٹ کے ساتھ 1.22 ڈالر رہی۔یورو ڈاؤن کے ساتھ 1.0865 میں ٹریڈ ہوا ۔
تازہ ترین