• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک اسلامی کو 1,006.4 ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع

کراچی(پ ر)بینک اسلامی نے 30ستمبر 2016 کو ختم ہونے والی نوماہ کی مدت کیلئے 1,006.4ملین روپے قبل از ٹیکس منافع کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران حاصل شدہ 155 بلین روپے کے ڈپاذٹس کے مقابلے میں رواں سال اس مدت کے دوران بینک ڈپازٹس کی شرح میں 6.87 فیصد کا ہوا۔بینک اثاثے کی بنیاد اضافے کے ساتھ 192.8بلین روپے پر بند ہوئی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے لحاظ سے 6.78فیصد کے اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔70.53 فیصد کرنٹ سیونگ اکاؤنٹ پر مشتمل بینک کے ڈپازٹس مکس میں بھی بہتری آنے سے فنڈ کی کاسٹ میں154 بی پی ایس کی کمی آئی۔.
تازہ ترین