• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریار خان نے بطور چیئرمین پی سی بی ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سپر فٹ چیئرمین شہریار خان نے دو ماہ بعد پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پیر سے اپنی ذمے داریاںسنبھال لیں۔ وہ منگل کو لاہور میں پریس کانفرنس میں اپنی مستقبل کے پلان سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ شہریار خان دل کا آپریشن کرانے کی وجہ سے لندن میں مقیم تھے۔ جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے دیا ہے اور میں نے اپنے نامکمل پلان کو مکمل کرنا چاہتا ہوں۔
تازہ ترین