• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو،بیل اورمیسی بہترین فٹبالرز ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) کرسٹیانو رنالڈو ، گیراتھ بیل اور سرجیو آگیرو کے نام سال کے بہترین فٹبالر ز کی فہرست کیلئے نامزد ہوئے ہیں۔ اس فہرست میں کل 30 فٹبالرز کے نام شامل ہیں ۔اس فہرست میں رنالڈو کے علاوہ گیرتھ بیل، سرجیو آگیرو بھی شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ شامل ہونے والے کھلاڑیوں میں اینٹونیو گریز مین ،نیمار ،پول پوگبا ، لیونل میسی ،زلاٹن ابراہمووچ ،لیوس سوریز اور دمتری پائیٹ شامل ہیں ۔
تازہ ترین