• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم میں تیسرے کے لیے تبدیلی کا امکان نہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لئیے پاکستان کے اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان نہیں ۔ اسکواڈ کا اعلان دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر کیا جائے گا، پہلے ٹیسٹ کے لیے14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا ۔ یونس خان کی شمولیت کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ تیسرا ٹیسٹ 30 اکتوبر سے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین