• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر19کرکٹ:فیصل آباد نےکراچی وائٹس کو شکست دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کے سہ فریقی مرحلے میںپیر کو میرپور میںفیصل آباد نےکراچی وائٹس کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔ فیصل آباد نے جیت کے لئے138 رنز چھ وکٹ کے نقصان پر بنالئے۔ محمد سلیم 58 اور شاہد خان 49 رنز بناکر نمایاں رہے۔
تازہ ترین