• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) سول اسپتال کے سابق ایم ایس اور ڈائومیڈیکل کالج کے سابق پروفیسر ڈاکٹر شمس الدین رحیم تولا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،ان کی عمر80 سال تھی۔مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں پیر کے روز عمل میں آئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں شعبہ طب اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
تازہ ترین