• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کے ریٹائرڈ ملازم کی خود کشی کا نوٹس،گورنر نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بلدیہ عظمیٰ کے ریٹائر ڈ ملازم اقبال علی کی جانب سے خو دکشی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی میئر اور دیگر متعلقہ حکام سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں،  انہوں نے ڈپٹی میئر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس کی مکمل تحقیقات کی جائے ۔
تازہ ترین