• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 40 سالہ نیوی کا جونئر افسر خالد محمود ولد عبدالکریم جاں بحق ہوگیا جبکہ حادثے کا ذمہ دار ٹرالر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا، متوفی نیوی ڈاکیارڈ میں ملازم اور آبائی تعلق فیصل آباد سے تھا ،شارع فیصل تھانے کی حدود کار ساز کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہونے کی وجہ سے 25 سالہ اسد جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین