• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشوت لینے کا الزام ، پولیس اہلکار کو ر یمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہونے والے پولیس اہلکار کو عد ا لتی ر یما نڈ پر جیل بجھو ا د یا۔ عدالت نے تفتیشی ا فسر کو مقد مے کا چالان 14یو م میں د ا خل کر نے کا حکم دیدیا۔ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے اےایس آئی سید عمران شاہ کو عزیز آباد سے گرفتار کیا تھا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم کو اینٹی کرپشن نے بیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے ر نگے ہا تھو ں گرفتار کیا تھا۔ ملزم کا تعلق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سے ہے۔
تازہ ترین