• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر علی احمد کو ڈی جی ہیلتھ کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا

پشاور(جنرل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر پرویز کمال کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ہیلتھ کو ڈی جی ہیلتھ کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا، اس ضمن میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر پرویز کمال کی ریٹائرمنٹ کے بعد مینجمنٹ کیڈر(گریڈ 18)کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ہیلتھ ڈاکٹرعلی احمد کو ڈی جی ہیلتھ کی ذمہ داریاں بھی نبھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین