• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ، رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والا چور پولیس کے حوالے

سانگھڑ (نامہ نگار ) زاہد ٹاؤن محلے میں گذشتہ شپ چور شیوا رام کے گھر کی دیوار پھلانگ کرداخل ہوا اور کمرے میں موجود سامان سمیٹ رہا تھا کہ گھر کے مکینوں کی آنکھ کھل گئ اور اہل خانہ نے شور مچا دیا جس پر اہل محلہ جمع ہوگئے اور انہوں نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اہل خانہ نے محلہ داروں کی مدد سے چور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔چور کی کوٹ سلطان کے رہائشی ارباب بھمبھرو کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔
تازہ ترین