• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری (نامہ نگار) ڈگری کے نواحی گاؤں میں میر کے کھیتوں میں ایک نومولود لاوارث بچی بازیاب ہوئی ہے جسے گاؤں والوں نے دیکھااورفوری طورپر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نومولود بچی کو فوراً اسپتال پہنچایا جہاں پرلیڈی ڈاکٹرنے بچی کو طبی امدادفراہم کی، لیڈی ڈاکٹرکے مطابق بچی دودن کی ہے،اس موقع پر ایک خاتون نے انسانی ہمدردی کے تحت بچی کوگود لے لیا۔
تازہ ترین