• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ٹیلی فون پر شہری کو خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدرسیالکوٹ کے علاقہ چدھڑ سے پولیس نے ابرار کوٹیلی فون پر خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے والے شخص طارق کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین