• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقدمہ بازی کی رنجش پر5افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)مقدمہ بازی کی رنجش پر5افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ مہمدوالی سے آصف سمیت 4 افراد نے سابق مقدمہ بازی کی رنجش پر ناصرکے چچا عبدالمجید کو پستول کے بٹ مار کر زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین