• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم (نمائندہ جنگ) 27اکتوبر کو 10ڈائوننگ سٹریٹ پر یوم سیاہ کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے عوامی مہم کے سلسلے میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یٰسین آج کوونٹری روڈ برمنگھم کے حاجی ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر برٹش کشمیری رہنمائوں سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین