• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 29اکتوبر کو ویانا میں ریلی نکالی جائے گی

ویانا(نمائندہ جنگ)پاکستان کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیرکے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں 29 اکتوبر بروز ہفتہ سپہر ایک بجے سے لیکر تین بجے تکپرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا ۔ریلی سٹیفن پلاٹس ایک ڈسٹر کٹ سے شروع ہوکر کار پلاٹس انڈیا ایمبیسی کے سامنے تک جائیگی۔ پاکستان کمیونٹی فورم آسٹریا کی جانب سے تمام پاکستانی کمیونٹی ریلی میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
تازہ ترین