کراچی(پ ر) سید آل مقبول رضوی کی جانب سے سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام زین العابدین امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں جمعرات 27اکتوبر کو منعقد کی جائیگی، مجلس ٹھیک 8 بجے شب شروع ہوجائے گی مجلس سے معروف اسکالر علامہ ڈاکٹر سید ضمیر اختر نقوی 9بجے خطاب کرینگے۔