• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیر شاہ تھانے کی حدود گلبائی چوک کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 70سالہ فقیر محمد ولد راناجاں بحق ہوگیا ،جسکی لاش سول اسپتال لائی گئی ۔
تازہ ترین