• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حساس اورسرکاری مقامات کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نےکوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دہشتگردی کے بعد کراچی سمیت سندھ بھرکے حساس اور سرکاری مقامات کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے،انہوں نے کہا کہ سیکورٹی ہائی الرٹ کے باعث تمام ایس ایچ اوز اپنے تھانوں میں موجود رہیں۔ کراچی کے داخلی راستوں سندھ بھر میں موجود پولیس ٹریننگ کالجز اور پولیس اسکولوں کی سیکورٹی بھی سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
تازہ ترین