• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائف بوائے کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

کراچی(پ ر)لائف بوائے کے زیر اہتمام پی اے ایف میوزیم میں گلوبل ورلڈ واشنگ ڈے کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میںمعروف فنکاروں فہد مصطفےٰ، سائرہ کبیر، انوشے اشرف ، عدنان صدیقی اور یاسر حسین کی شرکت نے بہتر صحت سے آگاہی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا حوصلہ دیا۔
تازہ ترین