• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ نے مقامی فارماسیوٹیکل کمپنی خرید لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ نے مقامی فارماسیوٹیکل کمپنی سرین فارماسیوٹیکلز پرائیوٹ لمیٹڈ کو خرید لیا ہے کمپنی کےبورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنی میٹنگ میں سرین فارماسیوٹیکلز کی100 فیصد خریداری اور کمپنی کے مالیاتی نتائج کی منظوری بھی دی۔
تازہ ترین