• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی نے اجارہ کی بحیثیت نان بینکنگ فنانشل کمپنی دائر درخواست منظور کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ای سی پی نے اجارہ کیپٹل پارٹنرز لمیٹڈ کی جانب سے بحیثیت نان بینکنگ فناشل کمپنی دائر کی گئی درخواست منظور کرلی ہے جو نئے نافذ کردہ پرائیویٹ فنڈز ریگولیشنز 2015 کے تحت پرائیویٹ ایکویٹی اور وینچر کیپٹل فنڈمینجمنٹ سروسز کو شروع کرنے کے تحت دائر کی گئی تھی۔ اجارہ اس طرح انڈسٹری میں ان ابتدائی اداروں میں سے ایک ہے جسے پرائیویٹ ایکویٹی اور وینچرکیپٹل فنڈزکےساتھ ساتھ متبادل فنڈز کو متعارف کرنے کی اجازت ہوگی۔
تازہ ترین