• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصباح ٹیسٹ سیریز جیتنے والے معمر کپتان بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ نو سال سے ہوم گرائونڈ پر کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری ہے۔2007میں جنوبی افریقا نے ڈیل اسٹین کی بولنگ کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ اور سیریز ایک صفر سے جیتی تھی۔ مصباح کی کپتانی میں پاکستان نے سیریز 42سال 149دن کی عمر میں جیتی۔ وہ دنیا کے عمر رسیدہ کرکٹر اور کپتان ہیں۔
تازہ ترین