• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے آج تعطیل کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(پ ر)آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کوئٹہ (رجسٹرڈ)کے پریس ریلیز میں پولیس ٹریننگ سکول پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیاگیا ہے اس سلسلے میں آج بدھ کو تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔
تازہ ترین