• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دستہ انجمن جعفریہ گلگت کے زیر اہتمام آج ماتمی جلوس برآمد ہوگا

کوئٹہ(پ ر)دستہ انجمن جعفریہ گلگت (اہلیان نگر) کے زیر اہتمام سالانہ ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت حضرت امام زین العابدین ابن حضرت ا مام حسینؓ آج بدھ 26اکتوبر بمطابق 24محرم الحرام 1438ہجری رات 9بجے علمدار روڈ سے برآمد ہوگا جس میں شہر کے تمام ماتمی دستے شرکت کریں گے جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا بہشت زینب قبرستان پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
تازہ ترین