• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ٹریننگ سنٹر کا واقعہ افسوسناک ہے ٗ گڈز ٹرک

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں گزشتہ رات کو پولیس ٹریننگ سنٹر میں دہشت گردی کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت سے سخت ترین کارروائی کی جائے۔
تازہ ترین