• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی کا اجلاس ٗ آج شٹرڈائون اور 28اکتوبر کو مظاہرے کا اعلان

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی کی صدارت میں ہوا جس میں آج 26اکتوبر کو ہڑتال اور 28اکتوبر کو پورے صوبے میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
تازہ ترین