• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کیخلاف جنگ ،مسلمان بچوں کیلئے پہلا آن لائن کھلونوں کا اسٹور

لندن ( جنگ نیوز ) دہشتگردی کیخلاف جنگ کا شعور اجاگر کرنے کیلئےبرطانوی شہر برمنگھم  میں مسلمان بچوں کیلئے  پہلا آن لائن  کھلونوں کاا سٹور کھولا گیا ہے ،جہاں مسلم بار بی ڈولز ، جائے نمازیں  ،قرآن کارڈ ز  اور مختلف اسلامی گیمز  دستیاب ہیں ،یہ اسٹور 31سالہ نازیہ نسرین نے  متعارف کرایا ہے ،نازیہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی  کیخلاف مسلم  بچوں میں شعور  اجاگر کرنے کیلئے اور انھیں معاشرتی اقدار سے روشناس کرنے کیلئے اقدام اٹھایا۔
تازہ ترین