• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا بنگلہ دیش میں جدید ترین ہائی ٹیک پارک بنانے کا اعلان

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب نے بنگلہ دیش میں جدید ترین ہائی ٹیک پارک بنانے کا اعلان کیاہے۔سعودی میڈیا کے مطابق اس ضمن میں سعودی عرب کے نائب وزیرٹیلی کمیونیکیشن و آئی ٹی کے دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر ایک سمجھوتے پر دستخط ہوگئے۔اس دورے کے دوران دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے چار سمجھوتوں پر دستخط کئے۔ان سمجھوتوں کے تحت دونوں ممالک آئی ٹی کے شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کوفروغ دیں گے۔
تازہ ترین