• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبات کی تکمیل تعلیم پر ایجوکیٹ آ گرل نے جشن منایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ایک ہزار لڑکیوں کی تکمیل تعلیم پر ایجوکیٹ آ گرل نے جشن منایا لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر ایجوکیٹ آ گرل نے کراچی میں ایک ہزار مستحق لڑکیوں کی فنڈ یافتہ ووکیشنل اسکالرشپ پر تعلیم صحافت کی تکمیل پر جشن منایا۔ ایجوکیٹ آ گرل نے تعلیم عام کرنے اور ایک ہزار شہروں میں ایک ہزار لڑکیوں (1ملین لڑکیوں کا منصوبہ)کے درمیان رابطہ قائم کرنے، انہیں ملازمت تلاش کرنے میں مدد دینے اورانہیں قائم رکھنے اور بالآخران لڑکیوں کے خود ڈونرز بن جانے پرمنصوبے کی کامیابی پر جشن منایا۔
تازہ ترین