• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی عبوری سنیارٹی فہرست کا اجرا قابل تحسین ہے، گسٹا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) کراچی کے صدر محمد اسلم، محمد رفیع خان، نوشینہ یوسف ودیگر نے ناظم تعلیمات کراچی محکمہ تعلیم کی جانب سے اساتذہ کی تمام کیڈر کی عبوری سنیارٹی فہرست کے اجرا کا خیرمقدم کیا ہے۔ ان فہرست میں متوقع صدر معلم، ایچ ایس ٹی میل، فیمیل جے ایس ٹی میل، فیمیل، پی ایس ٹی میل، فیمیل سندھ لینگویج ٹیچرز میل، کمپیوٹر آپریٹر، کلرک جونیئر، سینئر ودیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین