• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سخی جام داتار کا عرس، نوابشاہ میں 31اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

  نواب شاہ (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد محمد نعمان صدیق لاٹکی نے سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتار کے 745 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر31اکتوبر بروز پیر ضلع شہید بینظیرآباد (نواب شاہ) میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین