• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کندھ کوٹ : اینٹی کرپشن پولیسکا ضلعی خزانہ دفتر پر چھاپہ

کندھ کوٹ (نامہ نگار) اینٹی کرپشن پولیس کے سرکل افسر سید اصغرعلی شاہ کا مجسٹریٹ سول جج سرتاج الدین مہرکے ہمراہ ضلعی خزانہ دفتر پر اچانک چھاپہ مبینہ کرپشن پر ریکارڈ ضبط کرلیا گیا، سی سی ٹی وی کیمرہ تحویل میں لیکردفتری امورانجام دینے والے غیرمتعلقہ نوجوان تنظیم الرحمٰن ابڑو کوگرفتارکر کے  مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین