• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مورو : ترقیاتی کام کرانے والے ٹھیکیدار کا احتجاجی مظاہرہ

مورو (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی مورو میں ترقیاتی کام کرانے والے ٹھیکیدار سکندر علی سولنگی نے تیسرے روز بھی پریس کلب مورو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر سکندر علی سولنگی نے صحافیوں کو بتایا کے گزشتہ کئی سالوں سے میونسپل کمیٹی مورو کے ترقیاتی کام کئے ہیں لیکن اب تک میونسپل کمیٹی کی طرف سے رقم کی ادائیگی نہ ملنے پر سخت پریشان ہیں اور اس کے علاوہ میرے اہل خانہ بھوک اور افلاس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا میر ساتھ  انصاف کر کے مجھے حق دلایا جائے۔
تازہ ترین